67

ڈاکٹر احسان بھٹہ پروونشنل کمشنر کے زیر اھتمام ، سیکرٹری پنجاب بواے سکاؤٹ ایسوسیشن طارق قریشی

ڈاکٹر احسان بھٹہ پروونشنل کمشنر کے زیر اھتمام ، سیکرٹری پنجاب بواے سکاؤٹ ایسوسیشن طارق قریشی ، مہمان خصوصی راولپنڈی کی ممتاز سیاسی شخصیت جاوید انور مغل پنجاب بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گرمائی تربیتی مرکز گھوڑا گلی مری میں راولپنڈی کی ممتاز سیاسی شخصیت جاوید انور مغل جاوید انور مغل کمشنر کوآرڈینیشن پنجاب بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن نے بوائے سکاؤٹ کے خیموں کا معائنہ کیا بوائے سکاؤٹس میں انعامات تقسیم کئے اورشرکاء کے ہمراہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں