40

کشمیر الیکشن 2026 کے سلسلے میں منعقد ہونے اجلاس

راولپنڈی کینٹ میں ایم این اے ملک ابرار احمد اور ایم پی اے ملک افتخار احمد کے زیر اہتمام کشمیر الیکشن 2026 کے سلسلے میں منعقد ہونے والے اجلاس سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ایم این اے طاہرہ اورنگزیب سینٹر انوشہ رحمان سابق میر راولپنڈی سردار نسیم خان امیدوار ایم ایل اے احمد رضا قادری راجہ صدیق خطاب کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں