پاکستانی سفارت خانے نے رنگا رنگ آموں کے میلے کا انعقاد کیا، پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اور ان کی اہلیہ لبنیٰ رضوان نے حاضرین کا پرتپاک استقبال کیا
مسلم لیگ ن کا وژن آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی اور خوشحالی ہے ، چوہدری عظیم بخش حلقہ ایل اے 2 توانا آواز ہیں، خواتین اور نوجوانوں کو معاشی طور پر مضبوط بنانا اولین ترجیحات میں شامل ہے، مریم ادریس
آزادکشمیر میں عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو دوتہائی اکثریت ملنے کی امید ہے،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
گاڑیوں کی خرید و فروخت،رجسٹریشن،ٹرانسفر پر عائد بھاری فیسیں بڑی رکاوٹ ہیں آٹو موبائل سیکٹر پاکستان کی معیشت،روزگار میں کلیدی کردار ادا کر رہاہے : عجب خان
پاک فوج کےخلاف بیانات شہداءکی قربانیوں کی نفی ہے،اُن کی قربانیاں کسی ذاتی مفاد یا مراعات کے حصول کیلئے نہیں،فرح ناز اکبر شہداءپوری قوم کے سرکا تاج اور فخر ہیں، مولانافضل الرحمن کا شہداءسے متعلق بیان افسوسناک ہے،مسلم لیگی رہنما وپارلیمانی سیکرٹری
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا موٹروے ایم 5 کا دورہ؛ ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کرنے اور مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت