Mazhar Thathal Meets Pakistan’s Ambassador to France to Strengthen Pakistan-France Trade Relationship
بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات قومی المیہ ہیں،ڈاکٹر جوزف ارشد، واقعات میں ملوث مجرموں کو فوری اور عبرتناک سزا دی جائے، آرچ بشپ
حجاج کرام کی خدمت قومی و دینی ذمہ داری ہے جس کے لیے بہترین سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ سردارمحمد یوسف حج کے بہترین انتظامات کرنے پر وفاقی وزیر مذہبی اموراورانکی ٹیم کا شکریہ اداکرتے ہیں ۔ چوہدری محمد یٰسین پاکستان مرکزی مسلم لیگ اور سی ڈی اے مزدور یونین کے زیرِ اہتمام حج کی سعادت حاصل کرنے والے سی ڈی اے ملازمین کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد ۔
Auction Committee Meets at Federal Government Employees Housing Authority to Review Auction Arrangements for Commercial Plots in Sectors G-13 and G-14
ملک میں جامع ترقی اور خواتین و لڑکیوں کے لیے مزید مواقع پیدا کرنا ناگزیر ہے، انجینئر گل اصغر خان بگھور، کامیاب ماڈلز اور بہترین عملی تجربات کو قومی پالیسیوں اور ادارہ جاتی نظام کا حصہ بنایا جائے،مس نو رین بانو لہری
ڈی جی بی ای سی ایس حمید خان نیازی نے گلگت بلتستان میں پہلی مرتبہ تحصیل سطح کے سی پی ڈی اساتذہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کر دیا