مہنگا پٹرول اور مہنگائی کا طوفان تحریر – خالد چوہدری . مار چ کے مہینہ میں ایران – امریکہ اسرائیل کی جنگ کے آغاز سے قبل بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل ستر ڈالر فی بیرل تھا۔ حکومت نے اس وقت پٹرول کی قیمت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ لیوی عائد کر دی۔
احسن اقبال۔۔۔آپریشن بنیانٌ مرصوص آپریشن بنیانٌ مرصوص نے پاکستان کی تزویراتی بصیرت، قومی استحکام اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو دنیا کے سامنے نمایاں کیا، احسن اقبال
سیالکوٹ: ایل اے 36 جموں میں انتخابی معرکہ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے،رپورٹ: احمد ظفر گوندل
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ اسلام آباد کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Mazhar Thathal Meets Pakistan’s Ambassador to France to Strengthen Pakistan-France Trade Relationship
بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات قومی المیہ ہیں،ڈاکٹر جوزف ارشد، واقعات میں ملوث مجرموں کو فوری اور عبرتناک سزا دی جائے، آرچ بشپ