براڈ پیک کے جاں بحق کوہ پیماؤں کی یاد میں اسلام آباد میں شمعیں روشن اسلام آباد: براڈ پیک پر ہولناک برفانی تودے کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے پاکستانی اور بین الاقوامی کوہ پیماؤں کی یاد میں ہفتہ کی شام اسلام آباد میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔