مکہ جوائنٹ ڈیفینس معاہدہ خطے میں امن و استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے: زاہد رفیق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد اجتماعی سلامتی کے عزم کا مظہر ہے
یہ وہ سحر تو نہیں از قلم نسرین امیرزمان یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں — فیض احمد فیض
ہسپتال ڈائریکٹر کا شام کے وقت ایمرجنسی، آپریشن تھیٹر, فارمیسی اور آئی بی پی او پی ڈی کا دورہ۔ اس موقع پر انہوں نے ادارہ جاتی پریکٹس ، او پی ڈی میں عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر سی چارسدہ فضل رحیم نے آج اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ عوامی مسائل کے بروقت اور مؤثر حل کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گے۔ڈپٹی کمشنر چارسدہ فضل رحیم مروت
فرانس کا Lyhanna ریپ کیس: ایک معصوم بچی، فرانس کا ایک ناکام عدالتی نظام، اور پوری دنیا کے لیے ایک سبق
ایف پی سی سی آئی اور آئی سی سی آئی ایم اے کے درمیان دوطرفہ تجارت اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط،دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعاون خطے میں تجارتی، صنعتی اور معاشی شراکت داری کے نئے دروازے کھولے گا، عاطف اکرام شیخ صدر ایف پی سی سی آئی
آئی سی سی آئی میں خصوصی ٹیکس فیسلیٹیشن ڈیسک قائم کیا جائے گا آئی سی سی آئی اور آر ٹی او اسلام آباد کا ٹیکس دہندگان کے لیے مشترکہ سہولت مہم شروع کرنے پر اتفاق
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان اسپورٹس فٹ ویئر کی مشترکہ پیداوار کے لیے سرمایہ کاری تعاون کا معاہدہ