الٹرا پراسیسڈ مصنوعات پر انتباہی لیبلز کا لازمی نفاذ کیا جائے، پناہ اور اتحادی تنظیموں کا مطالبہ غیر متعدی بیماریوں کی روک تھام کے لیے پناہ لائرز فورم قائم، جدوجہد مزید مؤثر بنانے کا عزم
ناروے کے سفیر سگوالڈ ہاؤگ کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات؛ باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
ڈیزل مہنگا، بھاری جرمانے، کراچی چیمبر کی ٹرانسپورٹرز کو مسائل کے حل میں کردار اداکرنے یقینی دہانی ٹرانسپورٹرز کے جائز مطالبات وفاقی و سندھ حکومت کے سامنے اٹھائیں گے، طلعت محمود بھاری جرمانوں، ایندھن کی قیمتوں اور بڑھتے آپریشنل اخراجات پر حکومت ریلیف دے،خالد اعوان، خانزادہ محسود
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نجی شعبے کا مؤثر کردار ناگزیر ہے، فیصل نیاز ترمذی پاکستان اور روس کے اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ منصوبوں اور کاروباری تعاون کو فروغ دینا ہوگا، ذکریا اکبر ضیاء
لاہور: سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد بینائی سے محروم افراد میں کثیر تعداد میں سفید چھڑیوں کی تقسیم کی گئیں
ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے زیر اہتمام صحتِ عامہ کی کانفرنس کا انعقاد تقریب کے شرکا ء کاڈیجیٹل صحت میں جدت اور بہتر طبی نتائج پر زور
کراچی کی تجارتی، ٹاؤن ایسوسی ایشنز کا اعلیٰ سطح اجلاس کراچی کی تباہ حال صورتحال خطرناک قرار، 70فیصد ریونیو دینے کے باوجود خستہ حال انفراسٹرکچر، پانی کی شدید قلت، بے لگام اسٹریٹ کرائم کا سامنا ہے
آئی سی سی آئی اراکین کی فلاح و بہبود کے لیے فاؤنڈیشن اور ٹرسٹ قائم کرے گا، ذکریا اکبر ضیا، احسن ظفر بختاوری دارالحکومت کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں، اسلام آباد اور تاجر برادری کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، صدر آئی سی سی آئی