وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب سے آئی ایف سی کے علاقائی ڈائریکٹرسائمن اینڈریوزکی ملاقات، نجی شعبے کی ترقی، سرمایہ کاری اور مالی سہولیات تک رسائی بڑھانےپر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، انسانی حقوق، انسانی سمگلنگ، کم عمری کی شادیوں کی روک تھام اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن ( ILO) کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبو سے ملاقات ،پاکستان، نوجوانوں کے لیے باوقار اور کارآمد روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے ساتھ اپنی مثبت شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبو اپنے وفد کے ہمراہ آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
پاکستان مائنارٹیز موومنٹ کے جاب فیئر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ٹیوٹا ،صنعتی وتجارتی اداروں، کمپنیوںکے نمائندوں نے نوجوانوں کو ملازمتوں کے حصول کا طریقہ بتایا نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ،’مضبوط اقلیتیں، مضبوط پاکستان ہمارا مشن‘ ہے: پیٹر چارلس
Pakistan Global Mental Health Summit: National Policy Launched to Reach 32.4 million People Needing Mental Health Care
پاکستان سعودی عرب کا ساتھ دے گا، تاہم کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارت کاری ضروری ہے، سردار مسعود خان علاقائی شراکت داروں سے کیے گئے اپنے وعدوں پر قائم رہتے ہوئے وسیع تر تنازعہ کو روکنے کی کوششیں بھی ناگزیر ہیں