آذربائیجان پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے اہم مواقع کا حامل ہے: سفیر پاکستان اور آذربائیجان کے کاروباری روابط مضبوط بنانے کے لیے شعبہ جاتی اجلاس ضروری ہیں: محمد زکریا اکبر ضیا
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی 20 ادداشتوں پر دستخط، تقریب میں وزیر اعظم اور مالدیپ کے صدر نے شرکت کی
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے درمیان ملاقات اور وفود کی سطح پر بات چیت ، اقتصادی، تجارتی اور سفارتی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے اور باہمی اعتماد و تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ترجیحات میں تعاون پر تبادلہ خیال
۔ اسلام آباد میں 150 ایکڑ پر اسلام، تاریخ اور مسلح افواج سمیت دیگر شعبوں کے 8 عالمی معیار کے عجائب گھر بنیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی