42

بوچھال کلاں رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) ملک تنویر اسلم اعوان نے ملک فاروق بوچھال کلاں کی رہائش گاہ پر آمد کی،جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر علاقے کی سیاسی و سماجی صورتحال، عوامی مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی.

کلرکہار(اسرار نصرت سے)بوچھال کلاں رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) ملک تنویر اسلم اعوان نے ملک فاروق بوچھال کلاں کی رہائش گاہ پر آمد کی،جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر علاقے کی سیاسی و سماجی صورتحال، عوامی مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی.ملاقات میں کونسلر حاجی ملک قیوم بوچھال کلاں، ملک حامد وزیر بوچھال کلاں،حاجی ملک اشتیاق وزیر بوچھال کلاں،ملک جلال حیدر،حاجی ملک صابر بوچھال کلاں، ڈاکٹر ملک شاہد بوچھال کلاں،ڈاکٹر ملک عمران بوچھال کلاں،ملک جواد فاروق بوچھال،ملک ارسلان بوچھال خورد،عدنان ربانی بوچھال خورد،چوہدری جاوید شاد، ماسٹر ملک شاہد وسنال، ملک شوکت وسنال، ملک دلاور وسنال، ملک تصدق بھال، ملک ابرار ورسال بھال اور ملک آصف سیتھی بھی موجود تھے.شرکاء نے ایم پی اے ملک تنویر اسلم اعوان کو علاقے کے مختلف عوامی مسائل سے آگاہ کیا، جبکہ انہوں نے مسائل کے حل اور علاقے کی مزید ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں