پاک فوج کےخلاف بیانات شہداءکی قربانیوں کی نفی ہے،اُن کی قربانیاں کسی ذاتی مفاد یا مراعات کے حصول کیلئے نہیں،فرح ناز اکبر شہداءپوری قوم کے سرکا تاج اور فخر ہیں، مولانافضل الرحمن کا شہداءسے متعلق بیان افسوسناک ہے،مسلم لیگی رہنما وپارلیمانی سیکرٹری
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی موثر کارروائی – بینک فراڈ کے ذریعے نکلوائی گئی 28 لاکھ 39 ہزار روپے کی رقم شہری کو واپس دلوا دی
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا موٹروے ایم 5 کا دورہ؛ ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کرنے اور مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد چیمبر میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر بارے آگاہی سیشن ،سرمایہ کاروں کو ایک چھت تلے تمام سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے: ایڈیشنل سیکرٹری، بی او آئی،بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر کاروباری برادری کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا: طاہر ایوب
ٹائر کی لوکل صنعت کی بہتری کیلئے جامع اقدامات ناگزیر ہیں: ریاض خان حکومت مقامی مینوفیکچرنگ کے فروغ،معیاری پیداوار کیلئے مؤثر پالیسیاں بنائے
کرکٹ سٹیڈیم اسلام آباد میں بننا چائیے۔ اخراجات پی سی بی ادا کرے ۔ خالد چوہدری اسلام آباد این ایف سی کا حصہ نہیں مرکزی حکومت شامل کرے ۔ ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈر کی کمی ہے میگا پراجیکٹ کی ضرورت نہیں
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست مسترد، ڈی جی ٹی او کا فیصلہ جاری
سینی ٹیشن ملازمین کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چوہدری محمد یٰسین،سی ڈی اے انتظامیہ نجکاری کا فیصلہ واپس لے۔ اورنگزیب خان ، سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کی نجکاری کے خلاف سی ڈی اے مزدور یونین متحرک،توہین عدالت کی درخواست دائر۔
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا نسلہ ٹاور اور مونال سے متعلق حالیہ عدالتی فیصلوں کا خیر مقدم ،پاکستان کو اس وقت سرمایہ کاری، روزگار کے مواقعوں اور معاشی استحکام کی اشد ضرورت ہے، صدر ایف پی سی سی آئی،کاروباری برادری قانون کی حکمرانی اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے، ایسے متوازن اور حقیقت پسندانہ فیصلوں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گا، بیان