عاطف اکرام شیخ کی ایف پی سی سی آئی عہدیداران پر ویزے فروخت کے الزامات کی شدید مذمت ، ویمن چیمبر کی جانب سے تجارتی وفد کی آڑ میں ویزے فروخت کرنے اور انسانی سمگلنگ کا الزام بے بنیاد ہے،صدر ایف پی سی سی آئی ، ملک کی اعلی ترین تجارتی تنظیم پر ایسے من گھڑت الزامات بدنیتی پر مبنی اور ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی دانستہ کوشش ہیں، ردعمل

اسلام آباد: پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (PCCI) اور پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز (PATO) کے اعلیٰ سطحی وفد نے اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ سے ملاقات کی، جس میں سیاحت کی بحالی، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے اثرات، اور خنجراب بارڈر کے ذریعے آنے والے چینی سیاحوں کے لیے ویزا سہولیات پر تفصیلی گفتگو کی گئ

کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کا آر ڈی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ، ادارے کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ سلمان غنی نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور ادارے کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ آر ڈی اے ہیڈکوارٹر آمد پر نو تعینات ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے سلمان غنی کا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے مسعود احمد بخاری، ڈائریکٹر ایڈمن نوشین اسرار اور ادارے کے دیگر سینئر افسران نے پرتپاک استقبال کیا