چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کا شدید بارش کے دوران سیکٹر E-11، غوری ٹاؤن اور دیگر علاقوں کا تفصیلی دورہ؛ نکاسیٔ آب، ڈی واٹرنگ، ٹریفک مینجمنٹ اور ہنگامی اقدامات کا موقع پر جائزہ ،شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری ڈی واٹرنگ، نکاسیٔ آب اور مسلسل مانیٹرنگ کے خصوصی اقدامات