114

ڈی واٹسن اٹک سٹی کے افتتاح

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری ڈی واٹسن اٹک سٹی کے افتتاح کے موقع پر یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل اور سابق صدر آئی سی سی آئی ظفر بختاوری کو پھول پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سابق صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری۔ زاھد بختاوری۔ عابد بختاوری۔ سعید خان۔ ملک عبدالعزیز۔ عمران منہاس۔ نثار احمد مرزا۔ سابق صدر چکوال چیمبر وقار بختاوری۔ اسحاق سیال۔ امیر حمزہ۔ فیضان شہزاد۔ ملک محسن خالد۔ حارث بختاوری اور دیگر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں