وزیر داخلہ محسن نقوی نے 13 جولائی کو حق، قربانی اور استقامت کا عظیم دن قرار دیتے ہوئے یومِ شہدائے کشمیر پر 1931 کے 22 شہدا کو سلامِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈوگرہ راج کے ظلم کے خلاف اذان کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کا عزم آج بھی کشمیریوں کے حوصلے کی علامت ہے
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ریجن آفس راولپنڈی کے دو کارکنوں اعجاز خان ، اور محمد جاوید سدوزئی کے نام آئندہ سال حج کے لئے بعذریعہ قرعہ اندازی نکل آئے ہین یہ دونوں کارکن ؤئندہ سال حج کی سعادت حاصل کریں گے جس کے جملہ اخراجات ورکرز وئیلفئیر فنڈ سے ادا کئیے جا ئیں گے
رنگ روڈ جیسے ترقیاتی منصوبے شہر کی ضرورت ہیں، تاہم ان کی کامیابی اسی صورت ممکن ہے جب ترقیاتی عمل اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے درمیان متوازن اور منصفانہ حکمت عملی اختیار کی جائے۔
بوچھال کلاں رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) ملک تنویر اسلم اعوان نے ملک فاروق بوچھال کلاں کی رہائش گاہ پر آمد کی،جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر علاقے کی سیاسی و سماجی صورتحال، عوامی مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی.
ملک افتخار احمد ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری زکوٰۃ و عشر پنجاب ، ملک منصور افسر ممبر صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ریٹائرڈ) ندیم ناصر سے ملاقات کی
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ کی اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر برائے خواتین و خاندانی امور ڈاکٹر زہرہ بہروز آذر سے ملاقات، خواتین کے حقوق، او آئی سی تعاون اور باہمی تعلقات پر تفصیلی تبادلۂ
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ کی مملکت سعودی عرب کی فیملی افیئرز کونسل کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر میمونہ الخلیل سے ملاقات، خواتین کے حقوق، خاندانی نظام اور او آئی سی تعاون پر تبادلۂ خیال۔
وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے ساہیوال میں شمسی توانائی سے چلنے والے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا،
سربرینیتسا نسل کشی انسانیت کے ضمیر پر ایک ناقابلِ فراموش داغ ، پاکستان بوسنیا کے ساتھ کھڑا ہے: بیرسٹر عقیل ملک، سربرینیتسا کو فراموش کرنا تاریخ سے انحراف ہوگا، عالمی برادری نسل کشی کے خلاف متحد ہو، ایمین چوہوداریویچ ، اسلام آباد میں سربرینیتسا نسل کشی کی 31ویں برسی کی تقریب، پاکستان اور بوسنیا کے درمیان دوستی اور یکجہتی کا اظہار
آیت اللہ سید جواد شہرستانی کا قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی اور علامہ شبیر میثمی کے اعزاز میں ظہرانہ، آیت اللہ سید جواد شہرستانی سے پاکستانی وفد کی ملاقات، امتِ مسلمہ، دینی روابط اور اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال، ملاقات میں آیت اللہ ڈاکٹر سید حسین مرتضیٰ نقوی، محمد علی قائد اور دیگر رفقاء بھی شریک