پاکستان میں خواتین کے قتل کے بڑھتے واقعات، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کا ’’فیمیسائیڈ ایمرجنسی‘‘ کا اعلان حنا جاوید سمیت خواتین کے قتل کے تمام واقعات کی شفاف تحقیقات اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
معیاری صحت کی سہولیات تک رسائی بڑھانے اور سرکاری نظامِ صحت پر دباؤ کم کرنے میں نجی اداروں کا کردار اہم ہے،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
پاکستان کے لیے معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے، نوجوان غلط معلومات کا مقابلہ اور معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں، احسن اقبال
کمشنر راولپنڈی کا آر ڈی اے کے بڑے ترقیاتی منصوبوں اور اربن پلاننگ اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی مزید تیز کرنے کی ہدایت۔
عبیرہ ضیاء انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف یوتھ (امریکہ) کی دو سالہ آفیشل ایمبیسڈر مقرر نوجوانوں کو تعلیم، امن، سماجی ترقی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی
پمز سانحہ: ہر سوگوار خاندان کو ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، کے سی سی آئی ریحان حنیف کا ملک بھر کے ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات کے آڈٹ، قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ
سرکاری ہسپتالوں کے انتظامی امور اور کارکردگی کی مؤثر نگرانی کے لئے ’’مینجمنٹ اوور سائٹ کمیٹی‘‘ تشکیل دی گئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی