قمر فاروق کلیامی متفقہ طور پر زونل چیئرمین منتخب، عامر سہیل زونل سیکرٹری ہوں گے ملک لیاقت سینئر وائس چیئرمین، راجہ شاہد زمان جوائنٹ سیکرٹری اور ظفر وڑائچ سیکرٹری انفارمیشن منتخب یونین نجکاری کے خلاف اور آئیسکو ملازمین کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔جاوید اقبال بلوچ

اسلام آباد چیمبر کے ممبرز کے آڈٹ کے لیئے درخواست دائر کی ہوئی ہے جس کی شنوائی نہیں ہو رہی ہے ۔ سید ندیم منصور کارپوریٹ ممبر اور صدر فانڈر ڈیموکریٹ گروپ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں تقریباً سو سے زائد نئے ممبرز آئے ہیں اور سو سے زائدنکل چکے ہیں