خالد نواز بوبی کی صدارت میں پیپلز پارٹی کینٹ کے سینئر راہنماؤں کا اجلاس سجاد حسین ساجد کی رہائشگاہ پر منعقدہ اجلاس میں جشن آزادی کیک بھی کاٹا گیا پیپلز پارٹی کو راولپنڈی کینٹ و سٹی سمیت پورے ڈویژن میں عوام کی مقبول جماعت بنایا جائے گا۔ خالد نواز بوبی