برصغیر کی تاریخ میں 27 اکتوبر کا دن ایک ایسے سیاہ باب کا آغاز ہے جس نے نہ صرف وادیِ کشمیر کے حسن کو خون آلود کر دیا بلکہ کروڑوں انسانوں کو ان کے بنیادی ترین حق، یعنی حقِ خودارادیت سے محروم کر دی،تحریر: ندیم گلزارکھوکھر
پی این سی اے میں سلک فیسٹیول ثقافتی ہم آہنگی اور مقامی ہنر کے فروغ کا ذریعہ ہے،کوارڈینیٹر ٹو چیئرمین تحریک استحکام پاکستان میر محمد علی
وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کی ملاقات، کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
پاکستان سعودی عرب کا ساتھ دے گا، تاہم کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارت کاری ضروری ہے، سردار مسعود خان علاقائی شراکت داروں سے کیے گئے اپنے وعدوں پر قائم رہتے ہوئے وسیع تر تنازعہ کو روکنے کی کوششیں بھی ناگزیر ہیں
چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کا امن و امان کی صورتحال کا جائزہ؛ امن وامان اور سکیورٹی اولین ترجیح
چارسدہ پولیس کی بڑی کارروائی، اسلحے کی نوک پر اغواء ہونے والی لڑکی ہنگو سے بحفاظت بازیاب، خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتارچارسدہ پولیس عوام بالخصوص خواتین کی جان، عزت اور آبرو کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ڈی پی او چارسدہ رفعت اللہ خان
فاقی دارالحکومت کی اہم شاہراوں اور مقامات پرخصوصی دستے تعینات،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سی ٹی او اسلام آباد کائنات اظہر خان
آئی جی اسلام آباد کے وژن کے مطابق منشیات کے خلاف مہم جاری، ’’نشہ اب نہیں‘‘ کے تحت پریس کلب میں آگاہی واک