31

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر رکن طاہر محمود کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں ملک کے مایہ ناز صنعت کاروں اور تاجر برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر رکن طاہر محمود کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں ملک کے مایہ ناز صنعت کاروں اور تاجر برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اسلام آباد چیمبر کے صدر طاہر محمود – ظفر بختاوری. عبد الرؤف عالم – خالد جاوید ۔ ملک زبیر – خالد اقبال ملک ، شیخ طارق صادق ۔ میاں شوکت مسعود – اعجاز عباسی۔ شیخ عامر وحید ، زمرد خان -خالد چوہدری – نوید ملک ۔شکیل منیر – ندیم گجر ۔ سعید بھٹی ۔ اور دیگر لا تعداد نے شرکت کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں