اے ایف ایل پنجاب ایسوسی ایشن انتخابات، عطا اللہ خان بلا مقابلہ صدر منتخب محمد شعیب جنرل سیکرٹری اور نادیہ ظفر فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے
سیکٹر G-15/3 میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کامیابی سے جاری، ہاؤسنگ اتھارٹی کی اراضی واگزار، تمام BUPs کیسز کا قبضہ FGEHA کے حوالے
انصاف کے محافظ خود بنیادی حق سے محروم کیوں؟ اسلام آباد کے وکلاء چیمبرز سے محروم، ذمہ دار کون؟ ملک ظہیر اعوان ایڈووکیٹ
آزادی عظیم قربانیوں کے بعد حاصل ہوئی، اب ہمیں خوشحال پاکستان کی تعمیر کرنی ہے: وزیرِ مملکت وجیہہ قمر آئی سی سی آئی میں قومی نغموں کے مقابلے میں یکجہتی، مذہبی ہم آہنگی اور حب الوطنی کا شاندار مظاہرہ
کے ٹو کے مغربی رخ کی تاریخی فتح کو 45 برس مکمل نذیر صابر کی یادگار مہم؛ دشوار گزار نئے راستے سے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے اور واحد پاکستانی
:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا اور مسافروں کے امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔ انہوں نے امیگریشن کائونٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے امیگریشن کے عمل اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ تاریخ ساز پیشرفت ہے، پاکستان کو عالمی سطح پر وہ مقام حاصل ہوا جس کی قوم ہمیشہ خواہش مند رہی، عطاء اللہ تارڑ
تینوں برادر اسلامی ممالک نے اپنے اتحاد اور بھائی چارے کا عملی ثبوت دیا ہے،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
اسلام آباد: جمہوریہ روانڈا کے ہائی کمیشن نے اسلام آباد میں اپنی نئی چانسری میں روانڈا کے قومی یومِ فصل، اوموگنورا، کے موقع پر ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب کی میزبانی روانڈا کی ہائی کمشنر، محترمہ فاتو ہریریمانا نے ک
ی سیڈرز ،،پاسٹرز آرگنائزیشن کی جانب سے چیر مین پاسٹر عادل گل کی قیادت میں 79 وایں یوم آزادی کے سلسلہ میں ایک دعا ئیہ تقریب کا انعقاد
آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین اٹک سرکل کے انتخابات مکمل نعیم محمود زونل چیئرمین اور محمد صدیق زونل سیکرٹری منتخب ہو گئے، ملک ظہور احمد سینئر وائس چیئرمین، وارث خان نیازی وائس چیئرمین اور فیصل شہزاد کھٹڑ جوائنٹ سیکرٹری منتخب کر لیے گئے